Friday, January 24, 2020

HOW TO GET A FREE ALIENWARE LAPTOP ^_^





🔰Get Alienware Laptop For Free🔰

⛔Full Guide To Get A Laptop For Frèe

Link:-

http://addmelink.com/free_alienware_laptop


Share and supports me💞

✅For Getting Final Link
Complete Human Verification & Click Continue

TO GET MORE TRICKS LIKE THIS JOIN MY WHATSAPP GROUP:

https://chat.whatsapp.com/Hn3HYbCpDcoKG1XhBNMFuF

Monday, November 11, 2019

NETFLIX FREE PREMIUM ACCOUNTS
🛑 90 NETFLIX PREMIUM ACCOUNTS 🛑

➖CHANGE PASSWORD ASAP➖
HOW TO OPEN IT
🤖Complete Human verification captcha For Final LINK
AND THEN CLICK ON "CREATE DOWNLOAD LINK DOWN THE WEBSITE
🔗
SHARE AND SUPPORT US🙏

Monday, October 28, 2019

🔰 How to Get Almost All Udemy Courses for Free 🔰

IMPROVE KNOWLEDGE AND SKILLS BY UDMEY COURSE

LINK - http://technoput.com/free_udemy_courses

FOLLOW EACH AND EVERY STEPS :

🤖Complete Human verification captcha (now go down) and Click on Continue to get Final LINK🔗

SHARE AND SUPPORT ME🙏

MY WHATSAPP GROUP (JOIN MY WHATSAPP GROUP)
 
https://chat.whatsapp.com/Hn3HYbCpDcoKG1XhBNMFuF

Tuesday, September 24, 2019

🔰 PUBG ROYAL PASS TRICK 2019🔰

💯LEGIT,NO FAKE

⛔U WILL GET FREE SEASON 9 ROYAL PASS

LINK:-

http://technoput.com/I886BOyx


Share and supports us💕

✅For Getting Final Link
Complete Human Verification & Click Continue

Tuesday, September 17, 2019


🔰 WALL GLITCH | SEE THROUGH WALL |🔰

⛔ PUBG MOBILE NEW WALL GLITCH
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🎮SEE THROUGH ANY WALL.
🎮KILL CAMPERS.
🎮EASY TO USE

Link: https://gplinks.in/TpEn

Friday, March 23, 2018

Pakistani Paidawar

پاکستانی پیداوار

تحریر:تابش


دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک ہیں۔ ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے، آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں، چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں، گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔ یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیسویں نمبر پر ہے۔ اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور برِ اعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔ یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپنویں نمبر پر ہے۔ کوئلے کے زخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے زخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے۔ سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے۔ اسکے گیس کے زخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں اور یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔


= = = = = = = = = = = = = = = = = لیکن = = = = = = = =  = = = = = = = = = 



سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بے غیرت غدار اور لٹیرے سیاستدانوں کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ہے۔۔!
...اور یہ ہے

" مملکتِ خداداد '' پاکستان

Sunday, January 28, 2018

Karachi me Kachra ya Kachre me Karachi???

ک سے کچرا 
ک سے کراچی

تحریر:تابش
!!!!کچرا کچرا کراچی

کراچی جو پہلے ہی درجنوں مسائل کا شکار ہے بجلی پانی نکاسی آب ٹوٹے ہوئے ابلتے ہوئے گٹر تباہ کن سڑکیں، نصف کراچی ملیریا اور چکن گونیا کا  مریض بن چکا ہیں اور اب باران رحمت نے کراچی کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے _


!!!!!!عقل و شعور سے عاری یا عیار جھوٹے بد دیانت مسلّط  شدہ مسخرے 
_ کراچی ہی نہیں ہر شہر کے لئے صفائی ستھرائی کا ماسٹر پلان بن سکتا ہے



کراچی کچرا، ماسٹر پلان۔۔۔۔۔۔


سویڈن غالباً دنیا کا واحد ملک ہے جو کچرا ادرآمد کرتا ہے۔۔۔۔


اس کی وجہ وہاں کچرے کو اکھٹا کرنے اور ٹھکانے لگانے کا بہترین نظام ہے _ وہاں کی خاص بات یہ ہے کہ آپ ہر قسم کا کچرا ایک ہی ڈبے میں نہیں پھینک سکتے ورنہ جرمانے اور سزا کے لیے تیار رہیں _

کراچی میں کچرے نے پورے نکاسی کے سسٹم کو بلاک کیا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بارشوں کے بعد اس  وقت پورا کراچی ایک تعفن انگیز تالاب کی صورت اختیار کر جاتا  ہیں _ 


سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس میں صرف 2 ہزار ٹن ٹھکانے لگایا جاتا ہے باقی 18 ہزار ٹن نکاسی آب کے لیے بنائی جانے والی نالیوں اور جگہ جگہ ڈھیروں کی صورت میں مسلسل جمع ہوتا جا رہا ہے جو اب 11 لاکھ ٹن ہوچکا ہے _


پہلے تو مجھے یہ سرکاری اعداد و شمار ہی مشکوک نظر آرہے ہیں، میں آپ کے سامنے اپنا ایک اندازہ پیش کرتا ہوں _ 


حالیہ مردم شماری کے مطابق کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ہے۔ یعنی تقریباً 25 لاکھ گھر ہونے چاہیے _ اگر ہر  گھر روزانہ 2 کلو کچرا پیدا کرے تو یہ یومیہ 50 لاکھ کلو ہوگیا جو 5000 ٹن بنتا ہے _


اب آتے ہیں پلان پر۔۔۔۔۔ 


کراچی میں ہر گھر کو گھٹیا کوالٹی کے پلاسٹک سے بنے تین تین ڈبے دئیے جائیں۔ یہ ڈبے فیکٹری میں 50 روپے فی ڈبہ باآسانی تیار کروائے جا سکتے ہیں _ 


25 لاکھ گھروں کے حساب سے 75 لاکھ ڈبے _ جنکو اگر پچاس سے ضرب دی جائے تو یہ بنتے ہیں ساڑے 37 کروڑ روپے _ 


ڈبوں کو تین مختلف کچروں کے لیے مخصوص کیا جائے _ ہر ڈبے پر تصاویر سے واضح ہو کہ اس میں کونسا کچرا ڈالنا ہے _ 


ایک میں صرف سالن یا ایسی چیزیں ڈالی جائیں جن کو ہم نامیاتی کچرا کہتے ہیں _ نامیاتی کچرا پلاسٹک کے تھیلوں میں وصول کیا جائے _ جس کو وصول کرنے والے بندہ اسکی مخصوص گاڑی میں ڈالنے کے لیے تھیلے سے نکال لے اور تھیلے کو پلاسٹک والے کچرے میں شامل کرے _ 


دوسرے میں وہ کچرا ڈالا جائے جس کو جلایا جا سکتا ہے جیسے پلاسٹک اور کاغذ وغیرہ _ 


اور تیسرے میں لوہا اور شیشہ وغیرہ _ 


ان اضافی اخراجات کے لیے ہر گھر کو 100 روپے ماہانہ ادا کرنے کا پابند کیا جائے جو گیس کے بل میں وصول کیا جائے۔ (کیونکہ بجلی پر کراچی والے کنڈے ڈال لیتے ہیں جسکی بڑی وجہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ بھی ہے :) )


غلط ڈبے میں کچرا ڈالنے پر بغیر کسی رعایت کے 100 روپے جرمانہ جو گیس ہی کے بل میں وصول کیا جائے جہاں باقاعدہ لکھا  ہو کہ آپ نے کیا غلطی کی ہے _ 


اس سے ماہانہ 25 کروڑ روپے حاصل ہونگے جو ان اضافی اخراجات یا عملے کے لیے کافی رہیںگے  _ 


کراچی کی جو اتنظامیہ ان کو اکھٹا کرتی ہے وہ اس بات کا دھیان رکھے کہ ان کو الگ الگ اکھٹا کیا جائے اور ہر کچرے کے لیے الگ گاڑی مخصوص کی جائے _ 


آپ کو نئی گاڑیاں نہیں خریدنی پڑیں گی کیونکہ کل کچرا تو اتنا ہی رہے گا _ 
(گاڑیوں کا ذکر آخری میں دوبارہ کرینگے) 



نامیاتی کچرے کو چاہے تو پراسیس کریں چاہے پراسیس کیے بغیر کھیتوں میں ڈالیں _ یہ بہت اچھی کھاد کے طور پر استعمال ہو سکتاہے _ 


جلائے جانے کے قابل کچرے کو جلا کر بجلی بنائیں _ ایک اندازہ ہے کراچی میں روزانہ جتنا کچرا پیدا ہوتا ہے اس سے 1000 میگاواٹ بجلی بنائی جا سکتی ہے جبکہ کراچی کی کل ضرورت 2000 میگاواٹ کے قریب ہے _ یعنی کچرے کی مدد سے ہی کراچی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائیگی _ 


شیشے اور لوہے نما چیزیں ماحول کے لیے نقصان دہ نہیں _ یہ کچرا نسبتاً کم ہی اکھٹا ہوگا اور اس میں سے دھاتوں کو چھان کر باقی کو ٹھکانے لگانا کوئی مسئلہ نہیں _


اگر کراچی میں کچرا اٹھانے والی جدید گاڑیاں کم ہیں تو کراچی باآسانی 1000 نئی گاڑیاں خرید سکتا ہے _ جن میں سے ہر گاڑی اگر دن میں دو پھیرے بھی لگائے تو 10 ہزار ٹن کچرا یومیہ اٹھا سکتی ہیں اور میرے حساب سے کراچی میں اس سے کم کچرا پیدا ہوتا ہے _ 


ایک کروڑ روپے کے حساب سے 1000 گاڑیوں کی قیمت بنی ہے 10 ارب روپے _ 
دس ارب یہ اور ساڑے 37 کروڑ ڈبوں کے _ 



یہ پیسے کہاں سے آئینگے؟؟


اس سال صرف کراچی کا بجٹ 71 ارب روپے منظور کیا گیا ہے _ 
کچھ  دن پہلے وزیراعظم نے کراچی کے لیے مزید 25 ارب روپے کا پیکج منظور کیا _ 
کچھ دن پہلے ملک ریاض نے کراچی کا کچرا اٹھانے کے لیے 10 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا _ 



پیسوں کی کوئی کمی نہیں۔ نیت ہونی چاہئے۔۔۔۔ :)


میری رائے میں جمع شدہ کچرے کو ٹھکانے لگانے سے پہلے پیدا ہونے والے کچرے کو سمیٹنے کا مربوط نظام وضع کیا جائے ورنہ پرانا کچرا ٹھانا کسی بھی صورت ممکن نہیں ہوگا _ 


لیکن یہ سب جھاڑو اٹھا کر کیمروں کے سامنے ڈرامے بازی کرنے اور بیانات دینے سے نہیں ہوگا بلکہ عملی کام کرنے سے ہوگا!