Thursday, November 9, 2017

اقبال ڈے کی چھٹی کا اعلان کیوں نہیں کیا گیا ؟؟

اس بار سرکاری اداروں میں بھی اقبال ڈے کی چھٹی نہیں ہوئی ....
کیوں؟؟؟
کیوں کہ اقبال نے ہمیشہ "خودی " کا درس دیا ہے ....اس لیے اپ 'خود ' ہی چھٹی کرلیا کریں !!😝😀

کہا سے تونے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچا بادشاہومیں ہے تیری بےنیازی کا !! 

Sunday, October 8, 2017

FACEBOOK KI ANGEL OR PARIYAN

جو لڑکیاں اپنے نام کے ساتھ (پری یا اینجل )
لگاتی ہیں بندہ ان کو دسویں منزل سے دھکا دیدے اور کہے چل اب اڑ کے دکھا

😂😅😆

Wednesday, September 27, 2017

کراچی میں چھٹیاں (Holidays in Karachi)

اب جب ایم  کیو ایم کوشش کے باوجود بھی ہڑتال نہیں کر پا رہی ہے تو عید اور عاشورہ بھی ہفتہ اتور کو آنے لگے ہیں 😝😜😂