KARACHI KA BETA
Thursday, November 9, 2017
اقبال ڈے کی چھٹی کا اعلان کیوں نہیں کیا گیا ؟؟
اس بار سرکاری اداروں میں بھی اقبال ڈے کی چھٹی نہیں ہوئی ....
کیوں؟؟؟
کیوں کہ اقبال نے ہمیشہ "خودی " کا درس دیا ہے ....اس لیے اپ 'خود ' ہی چھٹی کرلیا کریں !!😝😀
کہا سے تونے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچا بادشاہومیں ہے تیری بےنیازی کا !!
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment